متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم میں معاہدہ طے پاگیا ، بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان نے تصدیق کر دی
متحدہ اپوزیشن اور متحدہ قومی موومنٹ میں معاہدہ طے پا گیا جس کی تصدیق مولانا فضل الرحمان اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کی ۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایم کیو ایم مزید پڑھیں