Afghanistan: At least eight security force personnel killed in Taliban attack UrduLight.com

افغانستان: طالبان کے حملے میں سیکیورٹی فورس کے 8 اہلکار ہلاک ہوگئے – اُردولائٹ تازہ ترین خبریں

افغانستان: طالبان کے حملے میں سیکیورٹی فورس کے 8 اہلکار ہلاک ہوگئے
افغانستان میں (اُردولائٹ تازہ ترین خبریں) صوبہ بغلان میں طالبان کے ایک حملے میں دو اعلی پولیس افسران سمیت کم از کم آٹھ سیکیورٹی فورس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں