Two terrorists arrested in Kalat, Balochistan UrduLight.com 20

بلوچستان کے علاقے قلات میں دو دہشت گرد گرفتار – اُردولائٹ تازہ ترین خبریں

بلوچستان کے قلات میں دو دہشت گرد گرفتار
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (اُردولائٹ تازہ ترین خبریں) بلوچستان نے آج (ہفتہ) ضلع قلات کے علاقے کپوٹو میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 دہشت گردوں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود کا بھاری ذخیرہ بھی برآمد ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں