تیاری کا مکمل وقت 15 منٹ
پکانے کا وقت 30 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے 4 افراد
Ingredients – اجزاء
1 چکن کا قیمہ آدھا کلو | 2 نمک حسب ذائقہ |
. | . |
3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ | 4 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ |
. | . |
5 بھنا کٹا زیرہ ایک چائے کا چمچ | 6 گرم مصالحہ پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ |
. | . |
7 سرکہ ایک کھانے کا چمچ | 8 بار بی کیو ساس دو کھانے کے چمچ |
. | . |
9 کوکنگ آئل آدھی پیالی |
Step by Step Instructions – تیار کرنے کی ترکیب
1پیالے میں قیمے کو ڈال کر اس میں نمک،ادرک لہسن ،لال مر چ ،سرکہ اور چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور دس سے پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں ۔ | 2 پھر پین میں کوکنگ آئل ڈال کر گرم کریں اور اس میں قیمہ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں ۔جب قیمے کا اپنا پانی خشک ہونے پر آجائے تو اس میں زیرہ اور گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں ۔ |
. | . |
3 آخر میں بار بی کیو ساس ڈال کر اوپر سے دہکتا ہوا کوئلہ رکھیں اور ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ڈال کر پانچ سے سات منٹ ڈھک کر رکھ دیں ۔ |
- Gold Rate in Pakistan Today | 30 October 2023
- Gold Rate in Pakistan Today | 29 October 2023
- Latest Honda Motorcycle Prices in Pakistan | October 2023 [Updated]
- Asia Cup: Good news for the fans ahead of the high-voltage clash between India and Pakistan
- Karachi: Jamaat-e-Islami strike against inflation, shops, hotels closed