تیاری کا مکمل وقت 15 منٹ
پکانے کا وقت 300 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے 4 افراد
کیلوریز 313 کیلوریز
Ingredients – اجزاء
1 گوشت2 کلو | 2 ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ |
. | . |
3 لہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچے | 4 نمک حسب ذائقہ |
. | . |
5 پیاز 3-4 عدد(سلائس کاٹ لیں) | 6 آٹا 1 کپ |
. | . |
7 سونٹھ کا ٹکڑا 1 عدد(بڑا) | 8 سونف 1.1/2 کھانے کا چمچہ |
. | . |
9 گرم مصالحہ پاﺅڈر 1.1/2 کھانے کا چمچہ | 10 بڑی الائچی 3-4 عدد |
. | . |
11 بادیان کے پھول 3 عدد | 12 سرخ مرچ پاﺅڈر 2 کھانے کے چمچے |
. | . |
13 تیل حسب ضرورت | 14 نمک حسب ذائقہ |
. | . |
15 ہرا دھنیا‘ادرک‘پودینہ‘لیموں گارنشگ کے لیے |
Step by Step Instructions – تیار کرنے کی ترکیب
1ململ کے کپڑے میں سونٹھ کا ٹکڑا‘سونف‘گرم مصالحہ پاﺅڈر‘بڑی الائچی‘بادیان کے پھول ڈال کر پوٹلی تیار کرلیں | 2 پتیلی میں تیل گرم کریں اس میں پیاز ڈال کر فرائی کریں |
. | . |
3 گوشت ادرک‘لہسن پیسٹ اور نمک ڈال کر بھون لیں | 4 گوشت بھوننے کے بعد اس میں لال مرچ پاﺅڈر اور تیار کی ہوئی پوٹلی ڈال کر دوبارہ بھونیں 4-5 گلاس پانی ڈال کر گوشت گلنے تک پکائیں گوشت گل جائے تو ایک کپ پانی میں آٹا گھو ل کر اس میں ڈالیں مسلسل چمچہ چلاتے ہوئے تیز آنچ پر پکائیں تاکہ گھٹلیاں نہ بنیں |
. | . |
5 تھوڑی دیر کے بعد آنچ دھیمی کرکے ڈھکن ڈھک کر روغن اوپر آنے تک پکائیں | 6 مزیدار بیف نہاری تیار ہے |
. | . |
7 سرونگ ڈش میں نکال کر ہرے دھنیے‘ادرک پودینے اور لیموں سے گارنش کرکے سرو کریں۔ |