All Recipes of Pakistani Food
All Recipes of Pakistani Food
پاکستانی کھانے کی تمام تراکیب
تیاری کا مکمل وقت 15 منٹ
پکانے کا وقت 40 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے 4 افراد
اجزاء
1 قیمہ 250گرام | 2 چنے کی دال(اُبلی ہوئی) 1کپ |
۔ | ۔ |
3 پیاز(چوپ کرلیں) 1عدد | 4 لہسن‘ادرک پیسٹ 1کھانے کا چمچہ |
۔ | ۔ |
5 ٹماٹر(باریک چوپ کرلیں) 2عدد | 6 نمک حسب ذائقہ |
۔ | ۔ |
7 لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ | 8 ہلدی پاؤڈر 1/4چائے کا چمچہ |
۔ | ۔ |
9 تیل حسب ضرورت | 10 کُٹا گرم مصالحہ 1/2چائے کا چمچہ |
۔ | ۔ |
11 ہرادھنیا‘ہری مرچیں حسب ضرورت |
Step by Step Instructions – تیار کرنے کی ترکیب
1سوس پین میں تیل گرم کریں۔اس میں پیاز ڈال کر نرم ہونے تک فرائی کرلیں۔ | 2 قیمہ لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر بھونیں قیمے کا پانی خشک ہو جائے تو اس میں ٹماٹر‘نمک‘لال مرچ پاؤڈر اور ہلدی پاؤڈر ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ |
۔ | ۔ |
3 تیل الگ ہو جائے تو دال ڈال کر مکس کردیں اور ڈھک کر1منٹ تک پکائیں۔ | 4 آخر میں ہرادھنیا‘ہری مرچیں اور کُٹا گرم مصالحہ ڈال کر مکس کردیں ۔ |
۔ | ۔ |
5 مزے دار چنے کی دال قیمہ تیار ہے‘سرونگ ڈش میں نکال کر چپاتی کے ساتھ شروع کریں۔ |