Chicken Balls Recipe In Urdu چکن بالز بنانے کی ترکیب

تیاری کا مکمل وقت 15 منٹ

پکانے کا وقت 30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے 5 افراد

Ingredients – اجزاء

1 مرغی 1کلو 2 نمک حسب ذائقہ
..
3 ادرک ‘لہسن 1چائے کا چمچہ 4 چائنیز نمک 1چائے کا چمچہ
..
5 کالی مرچ 1چائے کا چمچہ 6 وار سٹر سوس 2کھانے کے چمچے
..
7 انڈا لگانے کے لئے 8 انڈا ملانے کے لئے
..
9 گھی حسب ضرورت 10 ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت

Step by Step Instructions – تیار کرنے کی ترکیب

1مرغی میں تمام چیزیں ڈال کر ابال لیں۔ 2 پھر ریشے کر کے چوپر میں پیس لیں۔س
..
3 پھر انڈا ملالیں۔پھر بالز ملا کر انڈا لگائیں۔ 4 پھر ڈبل روٹی کے چورے میں رول کرکے گھی میں ڈیپ فرائی کرلیں۔