Chicken Fritter Recipe In Urdu چکن فریڑز بنانے کی ترکیب

تیاری کا مکمل وقت 15 منٹ

پکانے کا وقت 30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے 4 افراد

Ingredients – اجزاء

1 چکن بریسٹ دوعدد 2 نمک حسب ذائقہ
..
3 پسا ہوا لہسن ایک کھانے کاچمچ 4 مایونیز آدھی پیالی
..
5 میدہ ایک کھانے کا چمچ 6 کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
..
7 پسی ہوئی لال ایک کھانے کا چمچ 8 سفید مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
..
9 چینی ایک چائے کا چمچ 10 انڈے دو عدد
..
11 موزیلا چیز آدھی پیالی 12 ہراہ دھنیا حسب ضرورت
..
13 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions – تیار کرنے کی ترکیب

1چکن بریسٹ کو دھو دس منٹ کے لئے فریز میں رکھیں پھر اسے باریک کاٹ لیں۔ 2 ایک پیالے میں چکن ڈال کر اس میں نمک،لہسن،مایونیز، انڈے،میدہ، کالی مرچ،لال مرچ، سفید مرچ، چینی، موزریلا چیز اور باریک کٹا ہوا ہرہ دھنیا ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
..
3 نان اسٹک فرائنگ پین میں دو کھانے کے چمچ  کوکنگ آئل ڈال کر گرم کر یں اور اس میں چکن کے آمیزے کی ٹکیاں بنا کر سنہری فرائی کریں۔