حدیث نبویﷺ

Hadees Of The Day UrduLight.com

وہ ( ایک دفعہ ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا تذکرہ کرتے ہوئے کہنے لگے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اونٹ پر بیٹھے ہوئے تھے اور ایک شخص نے اس کی نکیل تھام رکھی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا آج یہ کون سا دن ہے؟ ہم خاموش رہے، حتیٰ کہ ہم سمجھے کہ آج کے دن کا آپ کوئی دوسرا نام اس کے نام کے علاوہ تجویز فرمائیں گے ( پھر ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، کیا آج قربانی کا دن نہیں ہے؟ ہم نے عرض کیا، بیشک۔ ( اس کے بعد ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، یہ کون سا مہینہ ہے؟ ہم ( اس پر بھی ) خاموش رہے اور یہ ( ہی ) سمجھے کہ اس مہینے کا ( بھی ) آپ اس کے نام کے علاوہ کوئی دوسرا نام تجویز فرمائیں گے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، کیا یہ ذی الحجہ کا مہینہ نہیں ہے؟ ہم نے عرض کیا، بیشک۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، تو یقیناً تمہاری جانیں اور تمہارے مال اور تمہاری آبرو تمہارے درمیان اسی طرح حرام ہیں جس طرح آج کے دن کی حرمت تمہارے اس مہینے اور اس شہر میں ہے۔ پس جو شخص حاضر ہے اسے چاہیے کہ غائب کو یہ ( بات ) پہنچا دے، کیونکہ ایسا ممکن ہے کہ جو شخص یہاں موجود ہے وہ ایسے شخص کو یہ خبر پہنچائے، جو اس سے زیادہ ( حدیث کا ) یاد رکھنے والا ہو – بُخاری شریف حدیث #67

Hadith Of The Day Hadees Of The Day UrduLight.com
Hadith Of The Day Hadees Of The Day UrduLight.com

06-03-2021
27-02-2021
26-02-2021
25-02-2021
24-02-2021
23-02-2021
21-02-2021
17-07-2020
13-07-2020
16-07-2020
10-07-2020
12-07-2020
08-07-2020
09-07-2020
28-06-2020
29-06-2020
26-06-2020
27-06-2020
25-06-2020
24-06-2020
22-06-2020
23-06-2020
20-06-2020
21-06-2020
18-06-2020
19-06-2020
16-06-2020
17-06-2020
14-06-2020
15-06-2020
12-06-2020
13-06-2020
10-06-2020
11-06-2020
08-06-2020
09-06-2020
06-06-2020
07-06-2020
04-06-2020
05-06-2020
02-06-2020
03-06-2020
31-05-2020
01-06-2020
29-05-2020
30-05-2020
27-05-2020
28-05-2020
25-05-2020
26-05-2020

24-05-2020
23-05-2020
22-05-2020
23-05-2020
20-05-2020
21-05-2020
18-05-2020
19-05-2020
16-05-2020
15-05-2020
13-05-2020
14-05-2020
11-05-2020
12-05-2020

09-05-2020
10-05-2020
08-05-2020
07-05-2020
06-05-2020
05-05-2020
04-05-2020

03-05-2020
02-05-2020

01-05-2020