Thursday, March 23, 2023

اپوزیشن کے ساتھ معاہدے نے حتمی شکل اختیار کرلی، ایم کیو ایم نے اعلان کردیا

 متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کے ساتھ طے پانے والے معاہدے  کے حوالے سے شام چار بجے میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا۔

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فیصل سبزواری نے کہا “متحدہ اپوزیشن اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے درمیان معاہدہ نے حتمی شکل اختیار کر لی ہے، پیپلز پارٹی کی سی ای سی، ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی مجوزہ معاہدے کی توثیق کے بعد اس کی تفصیلات سے کل شام چار  بجے باضابطہ میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا۔ “

Read  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,742FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest