دھمتوڑ گل ڈھوک میں ڈولی لفٹ میں پھنسے سکول کے 12 بچوں کو ریسکیو آپریشن کے ذریعے باحفاظت نکال لیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطاق ایبٹ آباد کے علاقے میں سیرو تفریح کے دوران ڈولی لفٹ کی ایک تار ٹوٹ گئی تھی جس سے بچے ڈولی لفٹ میں پھنس گئے تھے ،جنہیں اب باحفاظت ڈولی سے نکال لیا گیا ہے ۔