Wednesday, March 22, 2023

بھارت کے خلاف میچ میں شاندار بیٹنگ کرنے والے محمد رضوان کی ایم آر آئی کروا دی گئی ، لیکن کیوں ؟ جانئے

بھارت کے خلاف میچ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہر کرنے والے وکٹ کیپر محمد رضوان کے ایم آر آئی سکین کی رپورٹ کل موصول ہو گی جس کو سامنے رکھتے ہوئے ان سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا ۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق محمد رضوا ن دائیں کے دائیں گٹھنے میں تکلیف کے باعث ان کا ایم آر آئی سکین کروانے کا فیصلہ کیا گیا تھا ، کیپنگ کے دوران رضوانگ گٹھنے کی شدید تکلیف کا شکار تھے وہ پہلے ہی ٹانگ میں کھچاﺅ محسوس کر رہے تھے ۔

یاد رہے کہ گزشتہ شب پاکستان نے بھارت کو ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وکٹوں اور ایک گیند سے شکست دی ،جس میں اہم کردار رضوان نے اداکیا، انہوں نے 51 گیندوں پر دو چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 71 رنز کی اننگ کھیلی جو کہ ٹیم کی جیت میں اہم اثاثہ ثابت ہوئی ۔

Read  Islamabad court rejects Sheikh Rashid’s post-arrest bail plea in Zardari remarks case

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,743FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest