Friday, March 24, 2023

حکومت کو بڑا جھٹکا، ایم کیو ایم کا اپوزیشن سے معاہدہ طے پاگیا

اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کو اہم اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے بڑا جھٹکا دے دیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم کے متحدہ اپوزیشن کے ساتھ معاملات طے پاگئے ہیں۔ ایم کیو ایم تحریک عدم اعتماد میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کا ساتھ دے گی۔ اس حوالے سے اپوزیشن اور ایم کیو ایم میں معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے ڈرافٹ پر دستخط کرنے کے بعد مشترکہ نیوزکانفرنس میں اس کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔

Read  Decision to upgrade three trains including Karakoram Express in 120 days

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,747FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest