Wednesday, March 29, 2023

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے اضافہ

کراچی(اردو لائٹ)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے اضافہ ہوا ہے۔ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے بڑھ کر  1 لاکھ 41 ہزار  روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونےکا دام 1715 روپے اضافے سے 1لاکھ 20 ہزار 885 روپے ہے۔عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 13 ڈالر کم ہو کر  1702 ڈالر فی اونس ہے۔خیال رہےکہ گزشتہ روز سونےکی فی تولہ قیمت 1500 روپے اور ایک روز قبل 5100 روپے کم ہوئی تھی۔

Read  فارن فنڈ نگ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی اکبر ایس بابر کو الیکشن کمیشن کا ریکارڈ دینے سے فوری روکنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا 

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,751FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest