Wednesday, March 29, 2023

سیشن کورٹ لاہور ، مسلم لیگ (ن) کے 9 ارکان صوبائی اسمبلی کی عبوری ضمانت میں توسیع

سیشن کورٹ لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے 9 ارکان پنجاب اسمبلی کی عبوری ضمانت میں  14 ستمبر تک توسیع کر دی ۔

javascript:false

مسلم لیگ (ن) کے رہنما  رانا مشہود ،سیف الملوک ،رخسانہ کوثر،مرزا جاوید،خضر کھگھہ،راجہ صغیر ، غلام حبیب ،اویس لغاری اور رؤف سمیت دیگر ارکان عدالت میں پیش ہوئے، سیشن کورٹ لاہور نے تمام ملزمان کو 50 ہزار کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔

عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود نے کہا کہ ملک میں مہنگائی ،بےروزگاری کی ذمہ داری پی ٹی آئی پر عائد ہوتی ہے، آئی ایم ایف سے پی ٹی آئی نے معاہدہ کیا اور پھرخلاف ورزی کی ، شوکت ترین کی آڈیو میں معاشی دشمنی واضح تھی، پاکستان کے خلاف سازش کرنیوالوں کا مکروہ چہرہ سامنے آ گیا، مفاد پرست ٹولہ اقتدار پر قابض ہونا چاہتا ہے۔

رانا مشہود نے مزید کہا کہ شہبازشریف ن لیگ کے نہیں ملک کے وزیراعظم ہیں۔

Read  The American woman killed her parents and cut the bodies with an electric saw, how did the police find out about the incident?

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,749FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest