اسلام آباد ( اردولائٹ ) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2022کے نتائج کا اعلان کردیا، امتحانات میں کامیابی کی شرح 1.91 فیصد رہی ۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سی ایس ایس امتحانات میں 20 ہزار 265 امیدواروں نے حصہ لیا تھا جن میں سے صرف 393 ہی کامیاب ہو سکے ۔
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے مطابق سی ایس ایس امتحان میں کامیابی کی شرح 1.91 فیصد رہی ۔
ۤ