Thursday, March 23, 2023

عبداللہ شفیق اور امام الحق نے بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

پاکستان اور انگلیند کے درمیان تاریخی ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق اور  امام الحق نے بطور اوپننگ جوڑی اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف امام الحق اور عبداللہ شفیق نے پاکستان کی سب سے بڑی اوپننگ پارٹنر شپ قائم کردی ہے عبداللہ شفیق اور امام الحق نے 225 رنز کی اوپننگ شراکت بنائی ہے، پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں عبداللہ شفیق 114 اور امام الحق 121 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، اس سے قبل1984 میں محسن حسن اور شعیب محمد نے انگلینڈ کے خلاف 173 رنز کا اوپننگ اسٹینڈ دیا تھا

Read  Pakistan must explore the potential of blue economy to strengthen its financial and geostrategic standing

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,742FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest