Thursday, March 23, 2023

‘عمران خان جلد ہی اڈیالہ جیل کے مہمان ہوں گے، حافظ حمد اللہ کا بیان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ  عمران خان نیازی نہ تو ماہر اسلامیات ہیں اور نہ ہی ماہر سیاسیات ہیں ،  وہ صرف ماہر بکواسیات ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان جلد ہی اڈیالہ جیل کے مہمان ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کہتے ہیں پاکستان میں 12 موسم ہیں، ان سے گزارش ہے کہ ان موسموں کے نام ہی بتادیں۔

Read  CTD arrests nine terror suspects

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,742FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest