Wednesday, March 29, 2023

فواد چوہدری نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ دے دی

اسلام آباد(اُردولائٹ تازہ ترین)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 20 دسمبر تک کچھ نہیں ہوا تو 21 دسمبر کو اسمبلیاں تحلیل کر دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ 20 مارچ سے پہلے عام انتخابات ہوں ،صدر عارف علوی سے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی 2 ملاقاتیں ہوئیں ،اسحاق ڈار نے کہا ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں، مشاورت کیلئے وقت مانگا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار نواز شریف سے مشاورت کر کے صدر مملکت کو آگاہ کرینگے تاہم انہوں نے ابھی تک صدر کو کچھ نہیں بتایا، ہم انتظار کر رہے ہیں۔

Read  Iftikhar Ahmed dazzles as Gladiators edge Zalmi in PSL exhibition thriller

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,751FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest