Friday, March 24, 2023

وزیراعظم شہبازشریف نے دورہ لندن منسوخ کر دیا

اسلام آباد وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر دورہ لندن منسوخ کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے دورہ قطر مکمل کرنے کے بعد فوری وطن واپس پہنچ رہے ہیں اور انہوں نے وطن پہنچتے ہی اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت کر دی ہے ، یہ اجلاس سیلاب کی صورتحال اور امدادی کاررائیوں سے متعلق طلب کیا گیاہے ، اجلاس میں این ڈی ایم اے سمیت دیگر حکام شہبازشریف کو بریفنگ دیں گے ۔

شہبازشریف نے حمزہ شہباز کی بیٹی اور اپنی پوتی کی طبیعت کی ناسازی کے باعث لندن جانا تھا جہاں وہ زیر علاج ہے تاہم فی الحال انہوں نے لندن جانے کا فیصلہ منسوخ کر دیاہے ۔

Read  "We have no objection to the names of Chaudhry Parvez Elahi," Malik Ahmed Khan issued an important statement on the issue of the appointment of caretaker chief minister.

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,746FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest