Thursday, March 23, 2023

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی نے عمران خان کی ہدایت پر فوری پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی یقین دہانی کرا دی

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کی آصف زرداری سے رابطے کی تردید

اگر عمران خان پنجاب اسمبلی توڑنے کا کہہ دیں تو ایک منٹ بھی نہیں لگاؤں گا، انٹرویو

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 27 جولائی2022ء) وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی نے ایک بار پھرعمران خان کے ساتھ چلنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے آصف زرداری سے رابطے کی تردید کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی نے ایک انٹرویومیں کہاکہ اگر عمران خان پنجاب اسمبلی توڑنے کا کہہ دیں تو ایک منٹ بھی نہیں لگاؤں گا۔چوہدری پرویزالہٰی نے کہا کہ مسائل حل کرنے آیا ہوں، خان صاحب کی وژن لیکرچلوں گا۔چوہدری شجاعت سے متعلق سوال پرنومنتخب وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ بہت قریبی رشتے تھے، میں خود حیران، پریشان ہوں کہ اس کے باوجود انہوں ایسا کیوں کیا سمجھ نہیں آیا۔آصف زرداری کے رابطے کے حوالے سے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری سے نہ کوئی رابطہ ہوا اورنہ کرنا ہے۔

Read  Former military ruler Pervez Musharraf's funeral prayers offered in Karachi

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,742FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest