Wednesday, March 29, 2023

ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ  تین  پیسے بڑھا۔ جمعرات کو  کاروبار کے اختتام  پر ایک ڈالر کا شرح تبادلہ  219.41 روپے رہا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ یہاں  ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو کر 229 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔

Read  'عمران خان جلد ہی اڈیالہ جیل کے مہمان ہوں گے، حافظ حمد اللہ کا بیان

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,751FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest