Thursday, March 23, 2023

ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت پنجاب کے 3 وزراء کو نوٹس جاری، الیکشن کمیشن نے وضاحت مانگ لی

 الیکشن کمیشن نے  پی پی 139 شیخوپورہ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پنجاب کے تین صوبائی وزرا کو نوٹس جاری کردیے۔

الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد سمیت تین صوبائی وزرا کو نوٹس جاری کرکے وضاحت طلب کرلی.ترجمان کےمطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر شیخوپورہ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 3 صوبائی وزرا ڈاکٹر یاسمین راشد، خرم شہزاد ورک اور منور حسین منج کو نوٹس جاری کیے ہیں، تینوں صوبائی وزرا نے پی پی 139 شیخوپورہ کا دورہ کیا اورانتخابی مہم میں شرکت کی۔

الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے تینوں صوبائی وزرا کو 7 ستمبر کو وضاحت کیلئے طلب کر لیا ہے۔

Read  2 people killed in Lucky Marwat, what pamphlet was found in one body? Heartbreaking details emerged

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,743FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest