” یہ سب ٹوپی ڈرامہ ہے” فیصل واوڈا بھی میدان میں آگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا نے ایم کیو ایم اور اپوزیشن کے معاملات طے پانے کی خبروں کو ٹوپی ڈرامہ قرار دے دیا۔

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فیصل واوڈا نے کہا “یہ سب ٹوپی ڈرامہ Tester / teaser ہے، کوئی مشترکہ پریس کانفرنس نہیں ہو رہی، میڈیا کا پراپیگنڈا چینل جھوٹے ڈرامے کی نشرو اشاعت کر رہا ہے، یہ بات ہمیشہ کی طرح وقت سے پہلے بتا رہا ہوں! ایم کیو ایم نے ابھی تک حتمی فیصلہ کیا ہی نہیں۔”

یہ بھی پڑھیں  محکمہ صحت میں سینیٹری پٹرول کی نوکریاں - ابھی اپلائی کریں - اُردو لائٹ تازہ ترین نوکریاں
Updated: March 30, 2022 — 5:44 am

The Author

Iqra Mashal Khan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© All Rights Reserved UrduLight.com 2022 About Us | Frontier Theme