آئی سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کا میچ

آئی سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا سیمی فائنل جمعرات کو دبئی میں ہوگا۔ دوسرا سیمی فائنل بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان شارجہ میں صبح 10:30 بجے کھیلا جائے گا۔







اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں