پاکستان میں ٹک ٹاک کو بند کرنے کےلیے درخواست منظور ہو گئ

لاہور ہائکورٹ نے سوشل میڈیا ٹک ٹاک کی بندش کی دائر درخواست جلد سماعت کےلیے متفرق درخواست منظور کر لی۔۔

جسٹس شاہد وحید نے ندیم سرور کی متفرق درخواست پر سماعت کی۔

درخواست گزار نے موئقف اپنایا کہ ٹک ٹاک ایپ کیخلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے،

ٹک ٹاک کیخلاف درخواست پر جلد سماعت کی جائے

یہ بھی پڑھیں  حکومت کارکنوں کے حقوق اور فلاح و بہبود کے تحفظ کے لئے پرعزم ہے: صدر ، وزیر اعظم
Updated: February 9, 2020 — 7:10 am

The Author

yousaflodhra

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© All Rights Reserved UrduLight.com 2022 About Us | Frontier Theme