وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد اہم حکم جاری کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد اہم حکم جاری کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے صوبے بھر میں تمام بھرتیوں پر پابندی لگادی۔







نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چودھری پرویز الٰہی کی جانب سے جاری کردہ حکم اہم حکم کے مطابق پنجاب بھر میں تمام بھرتیوں پر پابندی عائد ہوگی، پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والی بھرتیاں جاری رہیں گی۔اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کے آفس کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں