اردو بازار ، راولپنڈی میں آگ لگ گئی
جمعرات کے روز راولپنڈی کے(اُردو لائٹ تازہ ترین خبریں) اردو بازار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
ریسکیو حکام نے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ امدادی ٹیمیں آگ لگانے میں مصروف ہیں۔ فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔