جعلی لائسنس کے لئے 4000 سے زائد ہندوستانی پائلٹوں کی تحقیقات کی جارہی ہیں
بھارت میں (اُردولائٹ تازہ ترین خبریں) قومی پرچم بردار ایئر انڈیا سے وابستہ چار ہزار سے زیادہ پائلٹوں کی جعلی پائلٹ لائسنس رکھنے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
ایک بیان میں ، ہندوستان کے سکریٹری ہوا بازی نسیم زیدی نے کہا کہ جعلی لائسنس رکھنے کے الزام میں ایئر انڈیا ، انڈگو اور ایم ڈی ایل آر ایئر لائنز سے وابستہ بہت سے پائلٹوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔